یہ سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرسال ہوگا، فواد چوہدری – ایکسپریس اردو

0
5

کم ازکم دنیا کے دوبڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کوتیارہیں، فواد چوہدری: فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرسال ہوگا۔

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرسال ہوگا، ہم جواپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے، ہم اس سال انتہائی جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہوجائیں گے۔

فواد چوہدری نے اس متعلق مزید کہا کہ کم ازکم دنیا کے دوبڑے برانڈزپاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کوتیارہیں۔



Source   by   Express News

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں