کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں، شبلی فراز        – ایکسپریس اردو

0
93

یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات فوٹو:فائل

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہد کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں۔    

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہد کے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا ہیں، یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں، انہیں نا تو کشمیر کاز سے دلچسپی اور نہ ہی ملکی مفاد عزیز ہے، قومی مفاد پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینا ان کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے۔



Source   by   Express News

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں