شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان شہید – ایکسپریس اردو

0
7

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد بھی مارے گئے، آئی ایس پی آر۔ فوٹو : فائل

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک اور 3 سیکیورٹی فورسز کے جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہوگئے۔



Source   by   Express News

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں