ایاز صادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی،اب قانون اپنا راستہ لے گا، شبلی فراز – ایکسپریس اردو

0
32

ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فوٹو: فائل

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا جب کہ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزا ایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیے۔



Source   by   Express News

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں